Thai Noodles : Special Thai Noodles Recipe, a unique an less in spices recipe. This savory Thai Noodles with Kabab is best to have for a light meal. Give it a a try and share your experience with us. Spicy Thai Noodles With Kafta Kabab:Ingredients for noodles: 250g K&N’s Kafta Kabab 1 pack Noodles Salt to taste1 cup Bell pepper (yellow & red) julienne 1 cup Carrot (julienne) 4 tbsp Brown sugar 1 ½ tbsp Soya sauce 2 tsp Ginger (freshly chopped) 1 tbsp Lemon juice 2 tsp Sesame oil Spring onion (chopped for garnish) Peanuts (roasted & chopped for garnish) Ingredients for Thai paste: 1 cup Ketchup 1/4 cup Vinegar 1 tsp Salt 5 tbsp Chili flakes 2 tsp Red chili powder 1 tsp Sugar 1/4 cup Oil 1 tsp Garlic (finely chopped) Directions for Thai paste: Add oil in a pan, then add garlic and sauté a bit. Add ketchup, vinegar, salt, chili flakes, red chili powder, sugar and cook until paste release oil. The paste should be in thick consistency and you can store it for 7 days in refrigerator. Directions for noodles: In a pan boil water, add oil, salt in it and bring it to boil.When water start boiling add spaghetti in it and let them cook for a while. When done, drain and set aside. Take K&N’s kafta kabab and prepare as per instructions on the pack. In a pan heat olive oil and stir in bell pepper for 2 minutes. In a bowl mix together brown sugar, soya sauce, sriracha, ginger, lime juice and sesame oil. Add the mixture in bell pepper and let it simmer for 4 to 5 minutes. Add spaghetti a1/4 nd carrots in it and mix well. Add kafta kababs and cook for 3 to 4 minutes more. Garnish with peanuts and coriander and it’s ready to serve. Preparation time: 10 minutes Cooking time: 15 minutes Serving: 4-5سپائسی تھائی نوڈلز وِد کافتا کبابنوڈلز بنانے کے اجزاء:K&N's Kafta Kebab 250گرامنوڈلز 1پیکٹنمک حسبِ ذائقہپیلی اور لال شملا مرچ 1کپبراؤن شوگر 4کھانے کے چمچگاجریں 1کپسویا ساس 1اور آدھا کھانے کا چمچچوپڈ ادرک 2چائے کا چمچلیموں کا رس 2کھانے کے چمچتِلوں کا تیل 2چائے کے چمچدھنیا گارنش کے لئےچوپڈ مونگ پھلی گارنش کے لئےتھائی پیسٹ بنانے کے اجزاء:کیچپ 1کپسرکہ 1چوتھائی کپنمک 1چائے کا چمچکٹی لال مرچ 5کھانے کے چمچلال مرچ پاؤڈر 2چائے کے چمچچینی 1چائے کا چمچکھانے کا تیل 1چوتھائی کپچوپڈ لہسن 1چائے کا چمچتھائی پیسٹ بنانے کی ترکیب:ایک پین میں کھانے کا تیل اور لہسن ڈال کر ایک منٹ کے لئے بھون لیں۔اب اس میں کیچپ، سرکہ، نمک، کٹی لال مرچ، لال مرچ پاؤڈر اور چینی ڈال کر آئل آنے تک پکائیں۔(پیسٹ گاڑھی ہونی چاہئے اور آپ اس پیسٹ کو سات دن کے لئے فریج میں رکھ سکتے ہیں)نوڈلز ترکیب:ایک پین میں پانی، نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر پانی ابلنے دیں۔جب پانی ابلنا شروع ہوجائے تو اس میں سپیگٹی ڈال کر اچھی طرح پکا لیں اور چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابقK&N's Kafta Kebab تیار کر لیں۔اب ایک پین میں زیتون کا تیل گرم کر کے اس میں شملا مرچ ڈال کر دو منٹ تک مکس کر لیں۔پھر ایک باؤل میں براؤن شوگر، سویا ساس، ادرک، لیموں کا رس اور تِلوں کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب اس مکسچر کو شملا مرچ میں ڈالیں اور چار سے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں۔پھر اس میں نوڈلز اور گاجریں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب اس میں K&N's Kafta Kebab ڈال کر تین سے چار منٹ کے لئے پکائیں۔مونگ اور دھنیے کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔تیاری کا وقت: 10منٹپکانے کا وقت: 15منٹافراد: 4-5