Chocolate Covered Strawberries | Stuffed Strawberries | Sooperchef | SooperChef

SooperChef.pk Presents Chocolate Covered Strawberries in Urdu/Hindi & English . Learn how to make Chocolate Covered Strawberries at Home. You can make Chocolate Covered Strawberries by watching this short but comprehensive Video by sooperchef.

Stuffed Strawberries Ingredients for stuffed strawberries
Strawberries (As Neede)
½ cup Cream Cheese
2 tbsp Icing Sugar
1 cup Whipped Cream
1 tbsp Orange Juice
Chocolate Dipping Strawberries Ingredients for Chocolate Covered Strawberries
Strawberries as required
Melted Chocolate
Whipped Cream

Instructions for stuffed strawberries
In a bowl add cream cheese, icing sugar and beat well
Now add whipped cream, orange juice and mix well. Filling is ready
Cut the Strawberries then, cut a deep “X” from the tip down being careful not to cut all the way through gently open each strawberry and pipe the filling inside and put a grape on top.
Now Stuffed Strawberries now ready to serve.
Instructions for Chocolate Covered Strawberries
Dip the strawberry in the melted chocolate and place it on a butter paper and refrigerate for an hour. After that, Drizzle whipped cream on strawberries. Chocolate Dipping Strawberries now ready to serve

سٹف اسٹرابیری اجزاء

کریم چیز 1/2 کپ
آئسنگ شوگر 2کھانے کے چمچ
وہیپ کریم 1کپ
مالٹے کا رس 1کھانے کا چمچ
اسٹرابیری حسبِ ضرورت
انگور بطورگارنش

چاکلیٹ ڈپ اسٹرابیری اجزاء
اسٹرابیری حسبِ ضرورت
پگھلی ہوئی چاکلیٹ 4کھانے کے چمچ
وہیپ کریم 2کھانے کے چمچ

سٹف اسٹرابیری ترکیب
۔ایک باؤل میں کریم چیز لیں اور اس میں آئسنگ شوگر ڈال کر اچھی طرحبیٹر کی مدد سے بیٹ کر لیں ۔
۔اب اس میں وہیپ کر یم ڈال کر دوبارہ بیٹر کی مدد سے بیٹ کرلیں اور اس میں مالٹے کا رس ڈال کر پھر بیٹ کر لیں ۔
۔اب اسٹرابیری کے پتے کاٹ کر الگ کرلیں اور درمیان سے چکور کٹ لگا لیں ۔
۔اب اس میں تیار کیاہوا مکسچر ڈال کر انگور رکھ دیں ۔
۔اب ایک مولڈ میں تیار کی ہوئی کریم ڈال کر اس میں تیار شدہ اسٹرابیری رکھ دیں ۔
آپکی مزیدار سٹف اسٹرابیری تیار ہے ۔
بنانے کاوقت: بیس منٹ افراد: تین عدد

چاکلیٹ ڈپ اسٹرابیری ترکیب
۔اب صاف اسٹرابیری میں ٹُھ پِک لگا کر اسے پگھلی ہوئی چاکلیٹ میں ڈپ کر یں اور ایک گھنٹے کے لیے فریج میں ٹھنڈا کرلیں ۔
۔ اب اس پر وہیپ کریم لگالیں ۔
۔ آپکی مزیدار چاکلیٹ ڈپ اسٹرابیرتیار ہے ۔
بنا نے کا وقت: پندرہ منٹ افراد: تین عدد
Share this Post:

Related Posts: