Jalfrezi Recipe | Sizzling Kabab Jalfrezi Recipe By SooperChef

Jalfrezi Recipe: Sizzling Kabab Jalfrezi Recipe, a great notion to Jalfrezi for quick dinner. Try this Sizzling Kabab Jalfrezi Recipe at home and share your thoughts with us.
#JalfreziRecipe #KababJalfreziRecipe #Sooperchef

Sizzling Kabab jalfrezi Recipe

540g K&N’s Seekh kabab
1 ½ cup Tomato puree
4 tbsp Cooking Oil
3/4 cup Onion (chopped)
1 tsp Whole Cumin
1 tbsp Ginger Garlic paste
1/2 cup Green Capsicum (cube)
1/2 cup Onion (cube)
1/2 cup Tomatoes (cube)
1 tsp Garam Masala Powder
1 tsp Coriander Powder
1 tsp Cumin Powder
1 tsp Black Pepper Powder
1 tsp Red Chili Powder
1 cup Tomato ketchup
Salt as per taste
1 tsp Butter
2-3 Green chilies sliced (for garnish)

Instructions:
In a pan heat oil, add onion, cumin, ginger garlic paste and sauté.
Next, add tomato puree and cook for 5 to 6 minutes.
Then add salt, red chili powder, black pepper, coriander powder, cumin powder and mix well.
Then add tomato ketchup, garam masala and mix well. Add water as required and cook for 3 to 4 minutes.
Add onion, capsicum, tomatoes in prepared gravy and mix them well.
Prepare the K&N’s Seekh Kabab as per Instructions on the pack.
Cut kababs into two halves, add them in gravy and mix.
Grease hot plate with butter, dish out jalfrezi in it and garnish with green chilies.
Your tasty Kabab Jalfrezi is ready to serve.

Preparation time: 15 minutes
Cooking time: 20 minutes
Serving: 3

؎سزلنگ کباب جلفریزی ریسپی
اجزاء:
K&N's Seekh Kebab 540گرام
پسے ہوئے ٹماٹر 1اور آدھا کپ
کھانے کا تیل 4کھانے کے چمچ
پیاز 3چوتھائی کپ
ثابت ذیرہ 1چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
سبز شملا مرچ آدھا کپ
پیاز آدھا کپ
ٹماٹر آدھا کپ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ٹماٹو کیچپ 1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
مکھن 1چائے کا چمچ
ہری مرچیں 2-3عدد
ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز، ذیرہ اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھون لیں۔
اب اس میں پسے ہوئے ٹماٹر ڈال کر پانچ سے چھ منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، کالی مرچ، دھنیا پاؤڈر اور ذیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب اس میں ٹماٹو کیچپ اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پانی ڈالیں اور تین سے چار منٹ کے لئے پکائیں۔
پھر تیار کی ہوئی گریوی میں پیاز، شملا مرچ اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق K&N's Seekh Kebabتیار کر لیں۔
اب کبابز کو دو حصوں میں کاٹ کر گریوی میں ڈال دیں اور مکس کریں۔
ہوٹ پلیٹ کو مکھن سے گریس کر لیں اوراس میں تیار کی ہوئی جلفریزی ڈال دیں۔
ہری مرچوں کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 15منٹ
پکانے کا وقت: 20منٹ
افراد: 3
Share this Post:

Related Posts: