Khoya Seekh Kabab Recipe | Seekh Kabab Recipe | Bakra Eid Special Recipe By SooperChef

Perfect Khoya Seekh Kabab Recipe for this Bakra Eid. Add this Seekh Kabab Recipe to your menu and have a best meal with your Family.
#KhoyaKababRecipe #BakraEidSpecial #SooperChef

Khoya Kabab Recipe in English:

Ingredients:
1 kg Beef mince
1/2 cup Khoya
1 tbsp Ginger garlic paste
Salt to taste
1 tsp Red chili powder
2 tsp Chili flakes
2 tsp Coriander powder
1 tsp Garam masala
1 Onion (chopped)
2-4 Green chilies
Oil for frying
2 tsp Cumin powder
1/2 cup Coriander fresh
1 Egg
Ember for smoke

Directions:
In a chopper add mince, ginger garlic paste, salt, red chili powder, chili flakes, coriander powder, cumin powder, garam masala, onion, chilies, coriander, egg and chop.
Shift in bowl and mix in khoya until well combined. Refrigerate for 20 to 30 minutes.
Make small balls of mince mixture and thread on a wooden skewer.
Heat oil in a pan and fry kababs until well cooked.
Arrange kababs in a pot, heat a coal and smoke kababs for 2 to 3 minutes.
Garnish with tomato slices, onion rings and serve with tamarind chutney and naan.
Preparation time: 10 minutes
Cooking time: 15 minutes
Serving: 3-4

کھویا سیخ کباب ریسپی
اجزاء:
بیف قیمہ 1کلو
کھویا 1کپ
ادرک 1کھانے کا چمچ
لہسن کی جویں 4-5عدد
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کٹی لا ل مرچ 2چائے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر 2چائے کے چمچ
گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ
پیاز 1کپ
سبز مرچیں 2-4عدد
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
ذیرہ پاؤڈر 2چائے کے چمچ
تازہ دھنیا آدھا کپ
انڈہ 1عدد
کوئلہ دھویں کے لئے
ترکیب:
ایک چوپر میں قیمہ، ادرک لہسن پیسٹ، نمک، لال مرچ پاؤڈڑ، کٹی لال مرچ، دھنیا پاؤڈر، ذیرہ پاؤڈر، گرم مصالحہ، پیاز، مرچیں، دھنیا اور انڈہ ڈال کر ا چھی طرح کر لیں۔
اب اس کو باؤل میں ڈالیں اور کھویا میں اچھی طرح مکس کرلیں اور بیس سے تیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر اس قیمے کے مکسچر سے چھوٹی بال بنا لیں اور لکڑی کی سیخ پر لگا لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں کباب اچھی طرح فرائی کر لیں۔
پھر ایک پین میں کباب رکھیں اور کوئلے سے دھواں دیں۔
اب ٹماٹر سلائس اور پیاز کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔
تیاری کا وقت: 10منٹ
پکانے کا وقت: 15منٹ
افراد: 3-4
Share this Post:

Related Posts: