Mooli Ke Kofte Recipe By SooperChef | Vegetarian Recipes

Mooli Ke Kofte a tempting gravy dish for vegetarians. Mooli Ke Kofte served with smooth textured gravy is a simple recipe to make. Try this recipe and do share your feedback with us.
#MooliKeKofte
Mooli Ke Kofte Recipe in English
Ingredients for kofte:
1kg White radish
1/2 cup Gram flour (roasted)
Salt to taste
1/2 tsp Turmeric
1 tbsp Green chilies
1 tsp Red chili powder
1 tbsp Green coriander
Ingredients for gravy:
1 cup Onion (chopped)
1 tbsp Ginger garlic paste
1/2 tsp Turmeric
Salt to taste
1 tsp Red chili powder
1 tsp Coriander powder
1 cup Yogurt
1/2 tsp Garam masala
2 tbsp Green coriander
1 cup Tomatoes (chopped)
1/2 cup Peas
Directions for kofte:
Take radish, peel and cut into round shape.
Then boil them until tender, mash and drain all the excess water from it.
Take a bowl add squeezed radish, gram flour, salt, turmeric, green chilies, red chili powder and green coriander.
Mix until well combined then make kofta shapes (round balls) and set aside.
Directions for gravy:
In a pan heat oil, add onion and cook until translucent. Then add ginger garlic paste and mix.
Add tomatoes, salt, red chili powder, turmeric, coriander powder and cook for 2 to 3 minutes.
Add water as required to smooth the gravy, then add peas and cook for 8 to 10 minutes on high flame.
Then add yogurt and mix until oil separates, then add Mooli Ke Kofte and garam masala.
Cook it for 10 to 15 minutes and then garnish with green coriander and serve.

Preparation time: 15-20 minutes
Cooking time: 30-35 minutes
Serving: 4-5

Mooli Ke Kofte Recipe in Urdu
کوفتہ بنانے کے اجزاء:
بھنے ہوئے چنوں کا پائوڈر
سفید مولی 1کلو
نمک حسبِ ذائقہ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
سبز مرچیں 1کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سبز دھنیا 1کھانے کا چمچ
گریوی بنانے کے اجزاء:
پیاز 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دہی 1کپ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
سبز دھنیا 2کھانے کے چمچ
ٹماٹر 1کپ
مٹر آدھا کپ

کوفتہ بنانے کے اجزاء:
مولیوں کو چھیل کرگو ل شکل میں کاٹ لیں۔
پھر مولیوں کو گلنے تک ابال لیں اور کدو کش کر کے ان میں موجودپانی اچھے سے نچوڑ لیں۔
اب ایک باؤل میں مولیاں، ببھنے ہوئے چنوں کا پائوڈر، نمک، ہلدی، سبز مرچیں، لال مرچ پاؤڈر اور سبز دھنیا ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کرلیں او ر گول شکل میں کوفتے بنا لیں۔
گریوی بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈالیں اور تھوڑا سا پکا لیں۔
اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر اس میں ٹماٹر، نمک، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔
اب اس میں حسبِ ضرورت پانی ڈال کر مکس کریں اور پھر مٹر ڈال کر تیز آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکائیں۔
پھر اس میں دہی ڈال کر آئل علیحدہ ہونے تک مکس کریں۔
اب اس میں تیار کئے ہوئے کوفتے اور گرم مصالحہ ڈال کردس سے پندرہ منٹ پکائیں۔
پھر سبز دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں۔
تیاری کا وقت :15-20 منٹ
پکانے کا وقت :30-35 منٹ
افراد :افراد 4-5
Share this Post:

Related Posts: