Pizza Recipe without oven by SooperChef

Topping with smoky beef. We showed a method to make Pizza Recipe Without Oven. Give this scrumptious pizza recipe a try and do share your feedback.

#HomemadePizza #PizzaWithoutOven #Pizza

Ingredients
250g Beef (Boneless)
3 tbsp Cooking Oil
2 tbsp Ginger Garlic Paste
½ cup Onion (Chopped)
½ Cup Tomato
Salt to taste
1.5 tsp Red Chili powder
1 tsp Cumin powder
½ cup Water
3-4 Tsp Pizza Sauce
1.5 Cup Mozzarella Cheese
¾ cup Bell Peppers
Ingredients for Dough:
4 cup Maida
1 tsp Salt
1 tsp Sugar
Cooking Oil 2 tsp
Yeast 2 Tbsp
Water as Required

Cooking Method

Direction for Dough:
In a bowl add, maida, salt, sugar, yeast, water and mix it, now add some cooking oil and cover it for 1 hour.
In a cooking pan, add cooking oil, ginger garlic paste, onion, beef and cook for a while
Now add, tomatoes, red chili, cumin, water salt, and cover and cook until beef gets tender and dry
Now place a foil bowl with an ember in a cooking pot and drizzle cooking oil on ember and cover it for 2 minutes.
Now roll out the dough with the help of rolling pin.
Add some oil for greasing in a cooking pan and put the dough in the pan
Now place some deep dots with the help of fork
Apply pizza sauce, add mozzarella cheese, cooked beef, onion, mozzarella cheese, bell peppers, olives and cover for 18-20 minutes on low flame or bake it in the oven for 18-20 minutes at 180 C
your pizza recipe without oven is now ready to serve,


سموکڈ بیف پیزا
اجزاء:
بیف(بون لیس) 250gm
کھانے کا تیل 3کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 2چائے کے چمچ
پیاز(چوپ) آدھا کپ
ٹماٹر آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر 1.5(ڈیڑھ)چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
پانی آدھا کپ
پیزا سوس 3سے 4کھانے کے چمچ
موزریلا چیز 1.5(ڈیڑھ) کپ
شملا مرچ 3چوتھائی کپ
ڈو (Dough)کے اجزاء:
میدہ 4کپ
نمک 1چائے کا چمچ
چینی 1چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
خمیر 2کھانے کے چمچ
پانی حسبِ ضرورت
ترکیب:
ڈو بنانے کی ترکیب:
ایک برتن میں میدہ ، نمک، چینی، خمیر، پانی ڈال کر گوندھ لیں اب اس پر کھانے کا تیل لگا کر ایک گھنٹہ کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔

ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں ادرک لہسن پیسٹ، بیف ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں
اب اس میں ٹماٹر، لال مرچ ، زیرہ، نمک، پانی ڈال کر ڈھک دیں جب تک اچھی طرح گال جائے اور خشک ہوجائے،
اب اس پر فوئل پیپر کی کٹوری رکھ دیں اور اس میں جلتا ہوا کوئلہ رکھ دیں اور اس پر تھوڑا سا کھانے کا تیل ڈال دیں تاکہ دھواں ہو اب برتن کو دو منٹ کے لیے ڈھک دیں۔
ڈو کو بیل لیں اور ایک پین میں کھانے کا تیل لگا لیں اب اس ڈو کر پین میں رکھ دیں اور اس پر کانٹے کی مدد سے نشان لگا لیں۔
اب اس پر پیزا سوس ، مزریلہ چیز، پکایا ہوا بیف، شملہ مرچ،زیتون، ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر 18-20 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکا لیں۔
یا پھر اوون میں بیک کر لیں 18-20 منٹ 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر۔
Share this Post:

Related Posts: