Easy to make Chicken Malai Tikka Piece Recipe is one of the best Recipe to impress your guest. Try out this scrumptious and finger licking Chicken Malai Tikka Piece Recipe and share your thoughts with us.#ChickenMalaiTikkaPieceRecipe #MalaiTikkaIngredients: 4 Chicken pieces Salt to taste 2-3 tbsp Oil (for marination) 1 tbsp White pepper powder 1/4 tsp Carom seeds 1 tbsp Ginger garlic paste 2 tbsp Lemon juice 1 tsp Cumin powder 1 tbsp Green chilies (chopped)1/2 cup Yogurt 4 tbsp Cream 2-3 tbsp Oil (for cooking) Directions: Take chicken pieces and place cuts on each piece.In a bowl take chicken pieces.Marinate it with salt, white pepper powder, carom seeds, ginger garlic paste, lemon juice, cream, yogurt, oil, green chilies, cumin powder. Mix it well, marinate it for 4 to 6 hours and keep it in fridge. On a tawa heat oil and cook marinated chicken pieces.Cover and cook for 5 to 6 minutes. Change sides of chicken, cover it and cook again for 5 to 6 minutesGarnish it with coriander leaves, chilies and lemon. Tawa Malai Chicken Piece is ready to serve. Preparation time: 20 minutes Cooking time: 25 minutes Serving: 3 Personsچکن تکہ ملائی پیس ریسپیاجزاء:چکن پیسیز 4عددنمک حسبِ ذائقہکھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچسفید مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچاجوائن 1چوتھائی چائے کا چمچادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچلیموں کا رس 2کھانے کے چمچذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچچوپڈ ہری مرچیں 1کھانے کا چمچدہی آدھا کپکریم 4کھانیکیچمچکھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچترکیب:چکن کے پیسیز لے کر ان کو کٹ لگا لیں۔اب ایک باؤل میں چکن پیسیز، نمک، سفید مرچ پاؤڈر، اجوائن، ادرک لہسن پیسٹ، لیموں کا رس، کریم، دہی، کھانے کا تیل، ہری مرچیں اور ذیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح چار سے چھ گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر کے فریج میں رکھ دیں۔پھر ایک توے پر کھانے کا تیل گرم کرکے اس پر میرینیٹ کئے ہوئے چکن پیسیزرکھ کر ڈھکن سے ڈھانپ کر پانچ سے چھ منٹ کے لئے پکائیں۔اب چکن پیسیز کی سائیڈ بدل کر دوبارہ ڈھکن سے ڈٖھانپ کر پانچ سے چھ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔دھنیے کے پتوں، ہری مرچوں اور لیموں کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔تیاری کا وقت: 20منٹپکانے کا وقت: 25منٹافراد: 3