Chicken Stuffed Buns Recipe by SooperChef

Chicken Buns special recipe. Buns stuffed with chicken filling is best dinner rolls recipe you can enjoy. Try out this simple yet scrumptious chicken stuffed buns recipe and share your feedback.

#ChickenBuns #buns #SooperChef

Ingredients for dough:
1/2 kg All-purpose flour
1 tbsp Yeast
1 tbsp Sugar
2 tbsp Oil
1/4 tsp Salt
Lukewarm water as required
Ingredients for fillings:
2 cup Chicken (boiled & shredded)
1/2 cup Ketchup
1 tsp Garlic powder
1 cup Mozzarella cheese
1/2 tsp White pepper
1 tbsp Italian seasoning
Salt to taste
1 tbsp Red chili flakes
1 tsp Sriracha sauce
Ingredients for parmesan mixture:
1 Egg
2 tbsp Butter (melted)
1/4 cup Parmesan cheese
2 tbsp Coriander

Directions:
In a bowl add flour, yeast, salt, sugar, oil and mix well.
Gradually add water and knead dough. Cover with cling and let it rise for 30 to 40 minutes until double in size.
In a bowl add chicken, ketchup, garlic powder, mozzarella cheese, white pepper, Italian seasoning, salt, chili flakes and sriracha sauce.
Mix well and your filling is ready. Then divide the dough into small balls of 30 grams each.
Stuff each ball with filling and again roll into ball shape. Cover for 15 minutes until double in size.
In a bowl mix egg, butter, parmesan, coriander well and set aside.
In a baking tray place buns in tree like shape, spread mozzarella on top and brush with parmesan mixture.
Bake in a preheated oven at 180 degrees for 10 to 15 minutes.
Your chicken buns in Christmas tree style are ready to serve.
Preparation time: 25-30
Cooking time: 35-40
Serving: 5-6

کرسمس ٹری بنز ریسپی
ڈو بنانے کے اجزاء:
میدہ آدھا کلو
خمیر 1کھانے کا چمچ
چینی 1کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
نمک 1چوتھائی چائے کا چمچ
نیم گرم پانی حسبِ ضرورت
فلنگ کے اجزاء:
ابلا اور باریک کٹا ہوا چکن 2کپ
کیچپ آدھاکپ
لہسن پاؤڈر 1چائے کا چمچ
موزریلا چیز 1کپ
سفید مرچ آدھا چائے کاچمچ
اٹالین سیزننگ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ضرورت
کٹی لا ل مرچیں 1کھانے کا چمچ
سریراچا سوس 1چائے کا چمچ
پامیزن مکسچر بنانے کے اجزاء:
انڈہ 1عدد
مکھن 2کھانے کے چمچ
پامیزن چیز 1چوتھائی کپ
دھنیا 2کھانے کے چمچ

ترکیب:
ایک باؤل میں میدہ، خمیر، نمک، چینی اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈالیں اور نرم ڈو گوندھ کر تیس سے چالیس منٹ ڈھک کر رکھ دیں۔
پھر ایک باؤل میں چکن، کیچپ، لہسن پاؤڈر، موزریلا چیز، سفید مرچ، اٹالین سیزننگ، نمک، کٹی لال مرچیں اور سریراچا سو س ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں، فلنگ تیار ہے۔
اب ڈو کے تیس تیس گرام کے پیڑے بنا لیں۔
پھر اس ڈو میں فلنگ ڈال کر دوبارہ پیڑہ بنا لیں اور پندرہ منٹ ڈھک کر رکھ دیں۔
اب ایک باؤل میں انڈے، مکھن، پامیزن اور دھنیا ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر بیکنگ ٹرے میں اسے درخت کی یا اپنی مرضی کی شکل میں بنا کرموزریلا چیز پھیلائیں اور پامیزن مکسچر سے برش کر دیں۔
اب پہلے سے گرم اوون میں ایک سو اسی کے درجہ حرارت پر دس سے پندرہ منٹ بیک کرلیں۔
مزیدار چکن بنز تیار ہیں۔
تیار ی کا وقت: 25-30منٹ
پکانے کا وقت: 35-40منٹ
افراد: 5-6
Share this Post:

Related Posts: