Dora Cake Recipe By SooperChef

Kids special Dora Cake Recipe. It is a perfect lunch box recipe which will be loved by kids. Give this Dora Cake Recipe a try and do share your feedback!.

#DoraCake #CakeDora ##DoraCakeRecipe
Ingredients :
2 Eggs
5 tbsp caster sugar
1 tsp Baking powder
2 tbsp Honey
2 tbsp Oil
4 tbsp Milk
1 cup Flour
½ tsp Vanilla essence
Coleslaw Salad:
1 cup Cabbage
¼ cup Carrot
2 tbsp Mayonnaise
2 tbsp Cream
1 tbsp Icing sugar
1 tbsp Raisins
Directions:
- Beat eggs well in bowl, add sugar, honey, vanilla essence and oil and beat well. Add baking powder and corn flour, mix well. Then add milk and beat well. Re for 10-15 minutes.
- Pre heat a non-stick frying pan on low flame, spread little oil or ghee with brush or tissue paper and pour about 1 big spoon of batter when it starts bubbling flip it and cook it from other side. Take 1 pan cake and spread Nutella, then put another pan cake on its top. Dora cakes are ready.
Coleslaw Salad preparation:
- Mix all coleslaw ingredients well in a bowl together. And serve with French fries.

Dora Cake Recipe in Urdu

ڈورا کیکس
اجزاء:
انڈے 2عدد
کیسٹر شوگر 5کھانے کے چمچ
بیکنگ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
شہد 2کھانے کے چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
دودھ 4کھانے کے چمچ
میدہ 1کپ
ونیلا ایسنز آدھا چائے کا چمچ
کولسلو سلاد اجزاء:
بند گوبھی 1کپ
گاجر 1چوتھائی کپ
مایونیز 2کھانے کے چمچ
کریم 2کھانے کے چمچ
آئسنگ شوگر 1 کھانے کا چمچ
کشمش 1کھانے کا چمچ
ڈورا کیکس ترکیب:
ایک باؤل میں انڈوں کو اچھی طرح سے پھینٹ لیں ۔
پھر اس میں کیسٹر شوگر ، شہد، ونیلا ایسنز ، کھانے کا تیل ڈالیں اور اچھی طرح سے پھینٹ لیں۔
اب اس میں بیکنگ پاؤڈر، میدہ ڈالیں اور ا چھی طرح سے مکس کر لیں۔
اب اس میں دودھ ڈالیں اور پھر اچھی طرح سے مکس کر لیں ۔
ہلکی آنچ پر نان سٹیک پین کو گرم کر لیں ، ایک برش یا ٹشو پیپر کی مدد سے اس پر آئل لگائیں اور ایک بڑے چمچ سے تیار کیا ہوا بیٹر پین میں ڈال دیں۔
جب اس پر بلبلے آنا شروع ہوجائیں تو دوسری طرف سے بھی اچھی طرح سے پکا لیں ۔
اب ایک پین کیک لیں اس پر نوٹیلا لگائیں اور اس پر ایک اور پین کیک رکھ دیں۔
ڈورا کیکس تیار ہیں ۔
کولسلو سلاد ترکیب:
سارے اجزاء کو ایک باؤل میں اچھی طرح سے مکس کر لیں اور فرنچ فرائیز کے ساتھ سرو کردیں۔
تیاری کا وقت: 20منٹ
پکانے کا وقت: 15منٹ
افراد: 2
Share this Post:

Related Posts: