This is wonderful variation for Chicken lover. Honey Glazed Chicken is great in flavor and Serving in Katori makes the dish very special. Give this Honey Glazed Chicken a try and do share your feedback with us!#HoneyGlazedChicken #GlazedChicken #SooperChefHoney Glazed Chicken Recipe:Ingredients for chicken marination:Chicken cubes 500gGarlic (chopped) 1 tbspSalt to tasteBlack pepper powder 1 tspRed chili flakes 1 tspCorn flour 3 tbspEgg 1Oil 1-2 tbspOil for fryingIngredients for katori:Square sheets 8-10Flour 1/2 cupSalt to tasteBlack pepper powder 1/2 tspWater as requiredIngredients for honey sauce:Oil 2 tbspGarlic (chopped) ½ tbspRed chili flakes 1 tspSalt to tasteBlack pepper powder 1 tspHoney 3-4 tbspSoy sauce 2 tbspSlurry (cornflour + water) 1 tbspDirections:In a bowl add chicken cubes, garlic, salt, black pepper, red chili flakes, corn flour, egg and oil.Marinate chicken chunks for 30 minutes then deep fry until golden brown.In a bowl mix flour, salt, black pepper, water and make a thick paste.Take one sheet, spread flour paste and place another sheet on top. Make a star like shape.In a cupcake mold place sheets in such a way, that a katori shape is formed.Then deep fry them until light golden brown.In a pan heat oil, add garlic and cook until it’s golden. Add honey, soy sauce and cook it for 2 minutes.Now add salt, black pepper, red chili flakes and cook for 2 more minutes.Lastly add slurry, add cooked chicken chunks and give it a good mix.Add honey glazed chicken in katoris, sprinkle sesame seeds on top and serve.Preparation time: 40 minutesCooking time: 20-25 minutesServing: 5 personsہنی گلیزڈ چکن ریسپیچکن میرینیشن کے اجزاء:چکن کے ٹکڑے 500گراملہسن 1کھانے کا چمچنمک حسبِ ذائقہکالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچکٹی لال مرچ 1چائے کا چمچکارن فلار 3کھانے کے چمچانڈہ 1عددکھانے کا تیل 2کھانے کے چمچکھانے کا تیل فرائی کے لئےکٹوریبنانے کے اجزاء:میدہ آدھا کپنمک حسبِ ذائقہکالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچپانی حسبِ ضرورتہنی سوس بنانے کے اجزاء:کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچلہسن آدھا کھانے کا چمچکٹی لال مرچ 1چائے کا چمچنمک حسبِ ذائقہکالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچشہد 3-4کھانے کے چمچسویا سوس 2کھانے کے چمچکارن فلار اور پانی مکسچر 1کھانے کا چمچترکیب:ایک باؤل میں چکن کے ٹکڑے، لہسن، نمک، کالی مرچ، کٹی لال مرچیں، کارن فلار، انڈے، کھانے کا تیل اور چکن ڈال کر تیس منٹ تک میرینیٹ کر لیں۔اب اس کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔پھر ایک باؤل میں میدہ، نمک، کالی مرچ اور پانی ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔اب ایک شیٹ لے کر اس پر میدے کی پیسٹ پھیلائیں اور پھر اس پر دوسری شیٹ رکھ کر سٹار کی شکل بنا لیں۔پھر ایک کپ کیک مولڈ میں تیار کی ہوئی شیٹس اس طرح رکھیں کہ کٹوری کی شکل بن جائے۔ا ب ان کو لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔اب اس میں شہد اور سویا سوس ڈال کر دو منٹ پکائیں۔پھر اس میں نمک، کالی مرچ اور کٹی لال مرچیں ڈال کر دو منٹ اور پکائیں۔اب اس میں کارن فلار، پانی اور پکے ہوئے چکن کے ٹکڑے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔پھر اس چکن کو کٹوریوں میں ڈالیں اور اس پر تِل چھڑک کر سرو کر دیں۔تیار ی کا وقت: 40منٹپکانے کا وقت: 20-25منٹافراد: 5