These Sponge Cake look tempting and taste amazing with 2 flavors vanilla and chocolate sponge . try this Sponge Cake recipe and do share your feedback.#SpongeCake #Sponge #SooperChef2 type of sponge cake Recipe:Chocolate sponge sponge cake ingredients: 6 Eggs130g Sugar1/2 tsp Vanilla essence120g All-purpose flour30g Cocoa powder1/4 tsp Baking powder2 tbsp OilSalt to tasteVanilla sponge cake ingredients: 125g All-purpose flour125g Sugar50g Oil6 Eggs1/2 tsp Baking powderSalt to tasteDirections for vanilla sponge cake: In a bowl add eggs, beat until fluffy and color is changed.Then add sugar, and beat for 1 to 2 minutes more.Then add vanilla essence, flour, cocoa powder, baking powder and salt.Fold it and immediately pour in the greased baking tray. Don’t let the mixture get down. Bake for 20 to 25 minutes at 180 degrees and your cake is ready.Directions for chocolate sponge cake: In a bowl add flour, cocoa powder, baking powder, salt and whisk well. Set aside.Now in a separate bowl add eggs, beat until fluffy and color is changed.Then add sugar, and beat for 1 to 2 minutes more.Now add dry ingredients and fold until well combined.Pour mixture in a greased baking tray. Don’t let the mixture get down.Bake in a preheated oven at 180 degrees for 20 to 25 minutes.Your sponge cakes are ready to serve.Preparation time: 15-20 minutes Cooking time: 30-35 minutes Serving: 3-4 personsٹو ٹائپ سپونج کیکچوکلیٹ سپونج کیک بنانے کے اجزاء:انڈے 6عددچینی 130گرامونیلا ایسنز آدھا چائے کا چمچمیدہ 120گرامکوکوا پاؤڈر 30گرامبیکنگ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچکھانے کا تیل 2کھانے کے چمچنمک حسبِ ذائقہونیلا سپونج کیک بنانے کے اجزاء:میدہ 125گرامچینی 125گرامکھانے کا تیل 25گرامانڈے 6عددبیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچنمک حسبِ ذائقہونیلا کیک بنانے کی ترکیب:ایک باؤل میں انڈے پھینٹ لیں جب تک ان کا رنگ تبدیل ہوجائے۔اب اس میں چینی ڈال کر ایک سے دو منٹ اچھی طرح مکس کریں۔پھر اس میں ونیلا ایسنز، میدہ، کوکوا پاؤڈر، بیکنگ پاؤڈر اور نمکڈال کر اچھی طرح مکس کرکے مکسچر کوفوراََ گریس کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں ڈا لیں تا کہ مکسچر نیچے نہ بیٹھے اور ایک سو اسی سینٹی گریڈ پر بیس سے پچیس منٹ بیک کر لیں۔ونیلا کیک تیار ہے۔چوکلیٹ کیک بنانے کی ترکیب:ایک باؤل میں میدہ، کوکوا پاؤڈر، بیکنگ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے سائیڈ پر رکھ دیں۔اب ایک دوسرے باؤل میں انڈے ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں جب تک ان کا رنگ تبدیل ہوجائے۔پھر اس میں چینی ڈال کر ایک سے دو منٹ اور پھینٹ لیں۔اب اس میں خشک اجزا(میدہ،، بیکنگ پاؤڈر،نمک کا مکسچر) ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے مکسچر کوفوراََ گریس کی ہوئی بیکنگ ٹرے میں ڈا لیں تا کہ مکسچر نیچے نہ بیٹھے اور ایک سو اسی سینٹی گریڈ پر بیس سے پچیس منٹ بیک کر لیں۔مزیدار چوکلیٹ کیک تیار ہے۔تیاری کا وقت: 15-20منٹپکانے کا وقت: 30-35منٹافراد: 3-4