Kalakand Recipe in 2 ways. Try out this sweet recipe and probably everyone's fav Kalakand recipe. Don't forget to share your experience with us.#KalakandRecipe #EasyRecipe #SooperchefKalakand 2 ways Ingredients for paneer (cottage cheese): 2 liter Milk 4 tbsp Lemon juice Ingredients for Gajar Kalakand: 2 tsp Ghee 1/2 kg Carrots (grated) 1 cup Condensed milk 1 cup Cottage cheese1/2 tsp Cardamom powder Pistachio as required (for garnish)Ingredients for Kalakand 1 cup Condensed milk 1 cup Cottage cheese2 tbsp Powdered milk 1/4 tsp Kewra essence Pistachio as required (for garnish) Directions for paneer (cottage cheese): In a pan bring milk to boil, add lemon juice in it and stir. Let it curdle. Place a cotton cloth over a bowl and drain off the paneer. Squeeze off excess water and hang it until all the water is drained. Your paneer is ready. Directions for gajar kalakand: Heat oil in a pan, add grated carrots and fry until it wilts off. Add condensed milk and cook until the mixture thickens. Then add paneer and stir. Cook for 15 to 20 minutes then add cardamom powder. Mix it well. Grease a pan, transfer the mixture in it and level it. Allow to refrigerate for at least 4 hours or overnight. Cut squares, garnish with dry fruits and serve chilled. Directions for plain kalakand: In a pan add condensed milk, paneer and powdered milk. Cook for 15 to 20 minutes until thickens. Add kewra essence in it, mix it well and transfer the mixture in a greased pan. Allow to refrigerate for at least 4 hours or overnight. Cut squares, garnish with dry fruits and serve chilled. Preparation time: 15 minutes Cooking time: 30 minutes Serving: 6-7قلا قند ٹو ویز ریسپیپنیر بنانے کے اجزاء:دودھ 2لیٹرلیموں کا رس 4کھانے کے چمچگاجر قلا قند اجزاء:گھی 2چائے کے چمچکٹی ہوئی گاجریں آدھا کلوکنڈینسڈ ملک 1کپکاٹیج چیز 1کپالائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچپستہ حسبِ ضرورتقلاقند کے اجزاء:کنڈینسڈ ملک 1کپکاٹیج چیز 1کپپاؤڈرڈ ملک 2کھانے کے چمچکیوڑہ ایسنز 1چوتھائی چائے کا چمچپستہ حسبِ ضرورتپنیر بنانے کی ترکیب:ایک پین میں دودھ ڈال کر ابال لیں اور اس میں لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب باؤل پر کارٹن کا کپڑا رکھیں اور پنیر چھان کر نچور لیں ا ور اچھی طرح خشک ہونے کے لئے لٹکا دیں۔پنیر تیار ہے۔گاجر قلاقند ترکیب:ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں کٹی ہوئی گاجریں ڈال کرگاجروں کا پانی خشک ہونے تک پکائیں۔اب اس میں کنڈینسڈ ملک ڈال کر مکسچر گاڑھا ہونے تک پکائیں اور پنیر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔پھر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے اچھی طرح پکائیں اور الائچی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب پین کو گریس کر کے اس میں مکسچر ڈالیں اور برابر کر لیں۔پھر چار گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔اب گاجر قلاقند کو چوکور میں کاٹ کر خشک میو وں کے ساتھ گارنش کر کے سر و کریں۔پلین قلا قند ترکیب:ایک پین میں کنڈینسڈ ملک، پنیر اور پاؤڈرڈ ملک ڈال کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے پکائیں۔اب اس میں کیوڑہ ایسنز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور گریس کئے ہوئے پین میں مکسچر ڈال دیں۔پھرپلین قلاقند کو چوکور میں کاٹ کر خشک میو وں کے ساتھ گارنش کر کے سر و کریں۔تیاری کا وقت: 15منٹپکانے کا وقت: 30منٹافراد: 6-7