Thinking what to have in lunch today? Give this keema matar recipe a go which is easy to cook and delicious in taste. Serve with roti or rice and enjoy every bite of this classic keema matar recipe and don’t forget to share your feedback with us.#MatarQeema #Keema #QeemaRecipeKeema Matar RecipeIngredients:Beef mince 1 kgPeas 1 cupOil 2 tbspTomatoes 1 cupOnion 1 ½ cupGarlic (chopped) 2 tbspSalt to tasteRed chili powder 1/2 tbspTurmeric powder 1/2 tbspCoriander powder 1 tspCumin powder 1 tspGaram masala powder 1/4 tspRed chili flakes 1/2 tbspBlack pepper 1/2 tspGreen chilies round 2-3Green coriander for garnishDirections:In a pan heat oil, add garlic and sauté it for 1 to 2 minutes. Add onion and cook until translucent.Then add tomatoes, salt, red chili powder, turmeric, red chili flakes, black pepper and cook for 3 to 4 minutes until tomatoes are soft.Now add mince, two cups of water, mix it well then cook on low flame for 8 to 10 minutes.Add peas, cumin powder, coriander powder, garam masala powder and cook for 5 to 6 minutes on medium low flame.Lastly add 1 cup of water again and cook for 4 to 5 minutes or until water dries out.Garnish it with green chilies, coriander and serve tasty matar keema with roti.Preparation time: 10-15 minutesCooking time: 25-30 minutesServing: 3-4 personsمٹر قیمہ ریسپیاجزاء:بیف قیمہ 1کلومٹر 1کپکھانے کا تیل 2کھانے کے چمچٹماٹر 1کپپیاز 1اورآدھا کپلہسن 2کھانے کے چمچنمک حسبِ ذائقہلال مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچہلدی پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچدھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچگرم مصالحہ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچکٹی لال مرچیں آدھا کھانے کا چمچکالی مرچ آدھا چائے کا چمچسبز مرچیں 2-3عددسبز دھنیا گارنش کے لئےترکیب:ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز ایک سے دو منٹ بھون لیں۔اب اس میں پیاز ڈال کر تھوڑا بھون لیں۔پھر اس میں ٹماٹر، نمک، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی، کٹی لال مرچیں اور کالی مرچ ڈال کر تین سے چار منٹ پکائیں۔اب ا س میں قیمہ اور دو کپ پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے تیز آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکائیں۔پھر اس میں مٹر، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر درمیانی ہلکی آنچ پر پانچ سے چھ منٹ پکائیں۔اب آخر میں پھر ایک کپ پانی ڈال کر چار سے پانچ منٹ پکائیں۔مزیدار مٹر قیمہ تیار ہے، سبز مرچوں اور دھنیے سے گارنش کرکے روٹی کے ساتھ سرو کریں۔تیاری کا وقت: 10-15منٹپکانے کا وقت: 25-30منٹافراد: 3-4