A tempting Kofta recipe with a unique Malai flavor. Malai Kofta By SooperChef is a great delight to taste bud. Try Malai Kofta Recipe By SooperChef this and share your experience with us.#MalaiKoftaRecipe #MalaiKofta #KoftaIngredients::1 cup Onion1 cup Paneer1/2 Kg Chicken Boneless3-4 Green Chilies1 cup Coriander3 Bread Slices4 tbsp roasted chickpea powder1 tsp Ginger garlic paste1 tsp Coriander powder½ tsp Turmeric1/2 tsp Garam Masala1 tsp Cumin powder Salt to tasteOil for fryingIngredients for Gravy:½ cup Oil1 cup Tomato puree1 cup Onion Paste1 tsp ginger Garlic paste2-3 green chilies2 tbsp Cashew nut powder½ tsp Garam Masala½ tsp Turmeric1-2 tsp Red chili powderSalt to taste1 cup Yogurt½ cup Cream¼ cup water1-2 tbsp Coriander for garnishingDirection for Malai Kofta:- In a chopper add all kofta ingredients and mix all together well.- Grease your hand with oil and make a ball of kofta mixture.- Heat oil in a pan and cook koftas on medium low flame until light golden brown.- In a pan heat oil add onion paste and cook for 2 minutes. Now add ginger garlic paste then green chilies and cook for a minute.- Add tomato puree and cook for 2-3 minutes.- All spices and cook for a minute. Now add water. Mix it well.- Add yogurt and cook for about -4 minutes. Add cream and mix it well.- Add fried Kofta in the gravy.- Cover the lid and let it simmer for 4-5 minutes.- Garnish with cream and coriander.- Serve with Naan or roti.Preparation Time: 10-12 minutesCooking Time: 20 minutesSevering: 4-5چکن ملائی کوفتہاجزاء:پیاز 1کپپنیر (چیڈر چیز) 1کپچکن بون لیس آدھا کلوسبز مرچیں 3-4دھنیا 1کپبریڈ سلائیسیز 3بھنیچنوں کا پاؤڈر 4کھانے کے چمچادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچدھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچہلدی آدھا چائے کا چمچگرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچنمک حسبِ ذائقہکھانے کا تیل فرائی کے لئےگریوی کے اجزاء:کھانے کا تیل آدھا کپپسے ہوئے ٹماٹر 1کپپیاز پیسٹ 1کپادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچسبز مرچیں 2-3کاجو پاؤڈر 2کھانے کے چمچگرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچہلدی آدھا چائے کا چمچلال مرچ پاؤڈر 1-2چائے کے چمچنمک حسبِ ذائقہدہی 1کپکریم آدھا کپپانی 1چوتھائی کپدھنیا 1-2کھانے کے چمچ (گارنش کے لئے)ترکیب:ایک چوپر میں کوفتے کے تمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ہاتھوں پر آئل لگا کر کوفتے کے مکسچر سے گول کوفتہ بنا لیں۔ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر یں اور کوفتے ہلکی درمیانی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔پھر ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کریں اس میں پیاز پیسٹ ڈال کر 2منٹ کے لئے پکائیں۔اب ادرک لہسن پیسٹ اور سبز مرچیں ڈال کر 1منٹ کے لئے پکالیں۔پھر پسے ہوئے ٹماٹر ڈال کر 2-3منٹ کے لئے پکائیں۔اب گریوی کے تمام اجزاء اور پانی ڈال کر 1منٹ کے لئے اچھی طرح پکائیں۔پھردہی اور ڈال کر 4منٹ کے لئے پکائیں اور کریم ڈال کر 1منٹ مزید پکائیں۔اب گریوی میں فرائیڈ کوفتہ ڈالیں اور ڈھانپ کر 4-5منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔دھنیا اور کریم کے ساتھ گارنش کر کے نان یا روٹی کے ساتھ سرو کریں۔تیاری کا وقت: 10-12منٹپکانے کا وقت: 20منٹافراد: 4-5