Mint Margarita Recipe By SooperChef

SooperChef.pk Presents Mint Margarita Recipe. Learn how to make Mint Margarita Recipe at Home. You can make Mint Margarita by watching this short but comprehensive Video by sooperchef.

#SooperChef #MintMargarita #MintMargaritaRecipe

Ingredients
15 gm Mint
2 TBSP Lemon Juice
3 TBSP Sugar syrup
1 TSP Black
Salt (As Needed)
250 ml Soda Water
Ice Cubes (AS NEEDED)
2 TBSP Sugar

Direction:
First of all Add mint, Sugar Syrup, Black salt, Salt, Lemon Juice, Ice Cubes in a grinder, & grind well
Then add Soda Water, & grind again
Now take a glass, apply lemon juice & sugar at the corners. Now put the grinded mixture in it
Your Mint Margarita is ready to serve
Cooking Time: 20 Minutes
Serve: 2 People


اجزاء
پودینہ پندرہ گرام
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
شوگر سیرپ تین کھانے کے چمچ
کالا نمک ایک چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
سوڈا واٹر ڈھائی سو ملی لیٹر
چینی دو کھانے کے چمچ
برف کے ٹکڑے حسبِ ضرورت

ترکیب ۔ایک گرائینڈ ر میں پودینہ ،شوگر سیرپ ،کالا نمک،نمک ، لیموں کا رس اور برف کے ٹکڑے ڈال کر گرائینڈ رکرلیں ۔ ۔اب اس میں سوڈا واٹر ڈال کر دوبارہ گرائینڈ کرلیں ۔ ۔اب ایک گلاس لیں اور اس کے کناروں پر لیموں کا رس اور چینی لگا کر اس میں تیار کیا ہوا مکسچر ڈال دیں ۔ ۔آپکا مزیدار مِنٹ مارگریٹا رتیار ہے ۔ ۔بنانے کا وقت: بیس منٹ افراد: دو عدد
Share this Post:

Related Posts: