Sausage Cannelloni Recipe By SooperChef

Sausage Cannelloni: Amazingly yummy Sausages Cannelloni Recipe to try out this weekend for a change. Make this Sausages Cannelloni Recipe and cope up with your mood swings.
#SausageCannelloni #KandNs #SooperChef



Chicken Cannelloni Recipe in English:
Ingredients for Filling:
8 K&N’s Breakfast Sausage
1 cup Spinach (boiled)
1/2 cup Parmesan cheese
1 cup Mozzarella cheese
8 Lasagna sheets (boiled)
1 tsp Oregano (dreid)
Ingredients for white sauce:
2 tbsp Flour
2 tbsp Butter
1 cup Milk
1 tsp White pepper
1 K&N’s Stok
1 pinch Nutmeg powder
2 tbsp Garlic (chopped)
Salt to taste
Directions:
1. Thaw K&N’s Breakfast Sausage as per the instructions on pack and set aside.
2. In a bowl mix boiled spinach, parmesan and half cup mozzarella. Set aside.
3. In a pan melt butter, sauté garlic in it, add flour and mix it well.
4. Add milk, K&N’s Stok, white pepper, salt and nutmeg and cook for 5 to 8 minutes. Until you reach your desired consistency.
5. Set aside half of the sauce and in other half add spinach mixture and mix it well.
6. Take boiled lasagna sheets; spread spinach mixture evenly on it. Then place a K&N’s Breakfast Sausage on top and roll it.
7. In a baking dish spread the other half of béchamel sauce, place K&N’s Breakfast Sausage rolls on top.
8. Sprinkle half cup mozzarella and oregano on top.
9. Bake in a preheated oven at 180 degree for 5 to 6 minutes until cheese melts.
10. Your turkey sage cannelloni is ready to serve.
Preparation time: 10 minutes
Cooking time: 20 minutes
Serving: 5-6

اسیج کینا لونی ریسپی
فلنگ کے اجزاء:
K&N's Sausage 8عدد
پالک آدھا کلو
پامیزن چیز آدھا کپ
موزریلا چیز 1کپ
لزانیہ شیٹس 8عدد
خشک اوریگانو 1چائے کا چمچ
بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
وائٹ سوس کے اجزاء:
میدہ 2کھانے کے چمچ
مکھن 2کھانے کے چمچ
دودھ 2عدد
سفید مرچ 1چائے کا چمچ
K&N's Stok 1عدد
جائفل پاؤڈر 1چٹکی
اوریگانو 1چائے کا چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب:
ایک پین میں پانی، نمک، زیتون کا تیل اور لزانیہ شیٹس ڈال کر ابال لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک دوسرے پین میں پانی گرم کر کے اس میں بیکنگ پاؤڈر اور پالک ڈال کر ابال لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق K&N's Sausageنرم کر لیں۔
اب ایک باؤل میں ابلی ہوئی پالک، پامیزن چیز اور موزریلا چیز ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر ایک پین میں مکھن پگھلا کر اس میں لہسن ڈال کر بھون لیں اور میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اب دوددھ K&N's Stok، سفید مرچ، نمک اور جائفل ڈال کر پانچ سے آٹھ منٹ اچھی طرح پکائیں۔
پھر آدھی سوس سائیڈ پر رکھ دیں اور آدھی سوس میں پالک کا مکسچر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب ابلی ہوئی لزانیہ شیٹس لے کر اس پر وائٹ سوس اور پالک کا مکسچر اچھی طرح پھیلا دیں۔
پھر اس پر K&N's Sausage رکھ کر رول کر لیں۔
اب ایک بیکنگ ڈِش میں آدھی بچی ہوئی سوس پھیلائیں۔
پھر اس پر K&N's Sausage رکھیں اور رول کر لیں۔
اب اس پر آدھا کپ موزریلا چیز اور اوریگانو چھڑک دیں۔
پھر کینالونی کو پہلے سے گرم اوون میں 180کے ٹمپریچر پر چھ سے آٹھ منٹ اچھی طرح بیک کر لیں۔
تیاری کا وقت: 10منٹ
پکانے کا وقت: 20منٹ
افراد: 5-6
Share this Post:

Related Posts: