Steamed Chicken in banana leaf a simple recipe with full of aroma. Steamed Chicken in banana leaf is a healthy meal option and adding a burst of spice with Sambal Sauce. Give this recipe a try and share your feedback with us.#SteamedChicken #WhoelChicekn #SooperChefIngredients for chicken: 1 Whole chicken 1 ½ cup Coconut milk 2 tbsp Lemon juice 1 tbsp Lemon zest 2 tbsp Garlic (chopped) 1 tsp Red chilies (chopped) 1 tbsp Coriander (chopped) Salt to taste 1 tbsp Cumin seeds 1 tbsp Black pepper powder 1 tbsp White pepper powder Banana leaf Ingredients for sambal sauce: 1 cup Onion (diced) 6-7 cloves Garlic2 tbsp Olive oil 1 tsp Black pepper powderSalt to taste 1 tsp Turmeric powder 13-14 Red chilies whole 5-6 Green chilies whole 1 cup Tomatoes (diced) 2 tbsp Coriander (chopped) 1 tsp Red chili powder1 tsp Coriander powder 2 ½ tbsp Peanuts Directions for chicken: In a bowl mix garlic, coconut milk, lemon juice, lemon zest, red chilies, coriander, salt and cumin seeds. Place deep cuts on chicken, marinate chicken in it and keep in fridge for two hours at least. Place marinated chicken on banana leaf and drizzle remaining marination mixture on it. Wrap chicken in banana leaf, tie with thread and steam for one hour. Your chicken is ready. Directions for sambal sauce: In a pan heat olive oil add onion, tomatoes and garlic. Then add black pepper, salt, turmeric, red chili, green chili, coriander, peanuts, half cup water and cook for 10 minutes. Add the cooked mixture in a grinder and grind until you get a thick consistency paste. Your sambal sauce is ready, serve with steamed chicken and enjoy. Preparation time: 30 minutes Cooking time: 1 hour 15 minutes Serving: 4-5سٹیم چکن ان بنانا لیف ریسپیچکن بنانے کے اجزاء:چکن 1عددناریل کا دودھ 1اور آدھا کپلیموں کا رس 2کھانے کے چمچلیموں کا چھلکا 1کھانے کا چمچلہسن 2کھانے کے چمچلال مرچیں 1چائے کا چمچدھنیا 1کھانے کا چمچنمک حسبِ ذائقہذیرہ 1کھانے کا چمچکالی مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچسفید مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچکیلے کے پتے حسبِ ضرورتسمبال سوس بنانےکے اجزاء:پیاز 1کپلہسن کی جویں 6-7عددزیتون کا تیل 2کھانے کے چمچکالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچنمک حسبِ ذائقہہلدی پاؤڈر 1چائے کا چمچثابت لال مرچیں 13-14عددثابت سبز مرچیں 5-6عددٹماٹر 1کپدھنیا 2کھا نے کے چمچلال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچدھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچمونگ پھلی 2اورآدھا کھانے کا چمچچکن بنانے کی ترکیب:ایک باؤل میں لہسن، ناریل کا دودھ، لیموں کا رس، لیموں کا چھلکا، لال مرچیں، دھنیا، نمک اور ذیرہ ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں۔اب چکن کو کٹ لگا کر تیار کئے ہوئے مکسچر میں اچھی طرح میرینیٹ کر لیں اور دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔پھر میرینیٹ کئے ہوئے چکن کو کیلے کے پتوں پر رکھیں اور بچی ہوئی میرینیشن اس پر ڈال دیں۔اب اس چکن کو کیلے کے پتوں میں بند کر کے دھاگے سے باندھدیں اور ایک گھنٹے کے لئے سٹیم کر لیں۔سوس بنانے کی ترکیب:ایک پین میں زیتون کا تیل گر م کر کے پیاز، ٹماٹر اور لہسن ڈالیں۔اب کالی مرچ، نمک، ہلدی، لال مرچ، سبز مرچ، دھنیا، مونگ پھلی اور آدھا کپ پانی ڈال کر دس منٹ تک پکائیں۔پھر پکا ہوا مکسچر گرینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح گرینڈ کر لیں جب تک گاڑھی پیسٹ بن جائے، سوس تیارہے۔تیاری کا وقت: 30منٹپکانے کا وقت: 1 گھنٹہ پندرہ منٹ افراد: 4-5