Try this Amazing Stuffed Bread Recipe & learn how to make your Stuffed Bread (With Shami Kabab) recipe in simple quick and easy steps all at the convenience of your home kitchen.Stuffed Bread (with Shami Kabab) Recipe in English:Ingredients:For Dough:2 cup Flour1 tbsp Yeast½ tsp Salt2 Tbsp Oil4 Tbsp Butter1 Tbsp Sugar1 Egg1/4 cup WaterFilling:8 K&N’s Shami Kabab½ cup Mozzarella Cheese½ cup cheddar cheese1 cup Bell pepper2 tbsp Olive oil1 tsp Mustard paste½ tsp Black pepper1/2 tsp Red chili powder2 tbsp green onion2 Green chilies2 tbsp Tomato ketchup½ tsp mix herbs2 tbsp Mayonnaise1 tsp Garlic chopped Directions:1- Mix all the ingredients well and knead a soft dough and let it rise for 1-2 hours until it gets double in size.2- Prepare the K&N’s Shami Kabab as per Instructions on the pack.3- Heat oil in a pan, add chopped garlic, green onion and saute for a minute then add green chillies, red chili powder, black pepper, mustard paste, ketchup, mayonnaise, mix herbs and mix well. 2- Punch down the dough make a ball.3- Roll the dough. Place the filling,K&N’s Shami Kabab and shape as you like. Divide it into 3 equal parts.4- Apply egg wash and sprinkle some sesame seeds or onion seeds. 5-Bake it for 20-25 minutes at 180-200`C.Preparation Time: 2 hoursCooking Time: 30 minutesServing: 8-10Stuffed Bread (With Shami Kabab) Recipe in Urdu:شامی کباب بریڈاجزاء:ڈو کے لئے :میدہ 2کپخمیر 1کھانے کا چمچنمک آدھا چائے کا چمچکھانے کا تیل 2کھانے کے چمچمکھن 4کھانے کے چمچچینی 1کھانے کا چمچانڈہ 1عددپانی 1چوتھائی کپ فلنگ اجزاء:K&N's Shami Kebab 8موزریلا چیز آدھا کپچیڈر چیز آدھا کپشملا مرچ 1کپزیتون کا تیل 2کھانے کے چمچمسٹرڈ پیسٹ 1چائے کا چمچکالی مرچ آدھا چائے کا چمچلال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہرا پیاز 2کھانے کے چمچہری مرچیں 2ٹماٹو کیچپ 2کھانے کے چمچمکس ہربز آدھا چائے کا چمچمایونیز 2کھانے کے چمچ لہسن چوپڈ 1چائے کا چمچترکیب:ایک باؤل میں تمام اجزاء ڈال کر نرم ڈو گوندھ کر 1-2گھنٹے کے لئے گرم جگہ پر رکھیں جب تک کہڈوپھول کر دو گنا نہ ہوجائے ۔پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابقK&N's Shami Kebabتیار کر لیں۔ایک پین میں تیل گرم کریں اس میں چوپڈ لہسن، ہرا پیاز ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔پھر اس میں ہری مرچ ، لال مرچ پاؤڈر،کالی مرچ،مسٹرڈ پیسٹ، کیچپ، مایونیزاورمکس ہربز ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ڈو کو دبا کر بول بنا کر 2-3حصوں میں تقسیم کر لیں ۔اب ڈو کر بیل کر درمیان میں تیار کی ہوئی فلنگ پھیلائیں۔پھر اس کے اوپر تیار کئے ہوئےK&N's Shami Kebabرکھیں اور اپنی مرضی کا ڈیزائین بنا لیں۔اب بریڈ پر برش کی مدد سے پھٹا ہوا انڈہ لگائیں اور اس کے اوپر تِل ،کلونجی چھڑک دیں۔پہلے سے گرم اوون میں 180'cپر 20-25منٹ کے لئے بیک کر لیں۔تیاری کا وقت: 2گھنٹےپکانے کا وقت: 30منٹافراد: -10-08-