Bohri Chicken Pulao a tempting twist to pulao recipe. Crispy chicken served with rice is indeed a unique combo. Try this tempting Bohri Chicken Pulao Recipe this weekend and share your feedback.#BohriChickenPulao #BohriPulao #PulaoIngredients: 1 kg Chicken 1/2 cup Oil 700g Rice Salt to taste Oil for frying 3 tbsp Ginger garlic paste 1 tbsp Lemon juice 3 tbsp All-purpose flour 1 tbsp Corn flour 3 tbsp Coconut (crushed)2 tbsp Green chili paste 1 tbsp Cumin powder 1 tbsp Black pepper powder 1/4 cup Bread crumbs 2 Eggs 1 tbsp Cumin seeds2-3 Green chilies (sliced)1 tbsp Red chili powder 1/2 cup Tomatoes (chopped)1/2 cup Onion (sliced)1 tbsp Coriander powder1 tsp Garam masala powder Coriander leaves (as required)1/4 cup Yogurt 2 tsp Coriander powder 2 tsp Cumin powder Water as required Directions: In a pan add water, salt, 1 tbsp ginger garlic paste and boil chicken for 3 to 4 minutes. Remove skim, cover and cook for 3 to 4 minutes more. In a bowl mix salt, lemon juice, 1 tbsp ginger garlic paste, crushed coconut, black pepper powder, bread crumbs, eggs, flour, corn flour and cumin powder. Marinate boiled chicken in it for half an hour and fry until light golden brown. In a pan heat oil, add onion, cumin seeds, green chilies, 1 tbsp ginger garlic paste and cook for 2 to 3 minutes. Then add tomatoes, red chili powder, salt, coriander, cumin powder, garam masala powder, fresh coriander, yogurt and cook for 5 to 7 minutes. Add water, soaked rice and cook on medium heat until water reduce. Add fried chicken and let it simmer on low flame for 12 to 15 minutes. Your bohri chicken pulao is ready tp serve. Preparation time: 20 minutes Cooking time: 45 minutes Serving: 4-5بوہری چکن پلاؤ ریسپیاجزاء:چکن 1کلوکھانے کا تیل آدھا کپچاول 700گرامنمک حسبِ ذائقہکھانے کا تیل فرائی کے لئےادرک لہسن پیسٹ 3کھانے کے چمچلیموں کا رس 1کھانے کا چمچمیدہ 3کھانے کے چمچکارن فلار 1کھانے کا چمچکٹی ناریل 3کھانے کے چمچسبز مرچ پیسٹ 2کھانے کے چمچذیرہ پاؤڈر 1کھانے کا چمچکالی مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچبریڈ کرمز 1چوتھائی کپانڈے 2عددذیرہ 1کھانے کا چمچسبز مرچیں 2-3عددلال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چچٹماٹر آدھا کپپیاز آدھا کپدھنیا پاؤڈر 1کھانے کا چمچگرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچدھنیے کے پتے حسبِ ضرورتدہی 1چوتھائی کپدھنیا پاؤڈر 2چائے کے چمچذیرہ پاؤڈر 2چائے کے چمچپانی حسبِ ضرورت ترکیب: ایک پین میں پانی، نمک، ادرک لہسن پیسٹ اور چکن تین سے چار منٹ ابال لیں۔اب جھاگ اتار کر ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور تین سے چار منٹ پکائیں۔پھر ایک باؤل میں نمک، لیموں کا رس، ادرک لہسن پیسٹ، کٹی ناریل، کالی مرچ پاؤڈر، بریڈ کرمز، انڈے، میدہ،کارن فلار اور ذیرہ پاؤدر ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں۔اب ابالے ہوئے چکن کو تیارکی ہوئی میرینیشن میں آدھے گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر لیں اور گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیا ز، ذیرہ، سبز مرچیں اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔اب اس میں ٹماٹر، لال مرچ پاؤڈر، نمک، دھنیا، ذیرہ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، تازہ دھنیا اور دہی ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔پھر پانی اور بھگوئے ہوئے چاول ڈال کر درمیانی آنچ پر پانی کم ہونے تک پکائیں۔اب فرائی کیا ہوا چکن ڈال کر ہلکی آنچ پر بارہ سے پندرہ منٹ دم پر رکھ دیں۔مزیدار بوہری چکن تیارہے۔ تیاری کا وقت: 20منٹپکانے کا وقت: 45منٹافراد: 4-5