Sulemani mutton karahi recipe is a perfect balance of taste and spices. Enjoy your Eid dinner with this delicious Sulemani mutton karahi recipe and share your feedback with us.#SulemaniMuttonKarahi #MuttonKarahi #SulemaniKarahiSulemani Mutton Karahi RecipeIngredients:Mutton 1 kgGinger paste 1 tbspGarlic chopped 1 tbspOil 3 tbspSalt to tasteYogurt 1 cupCumin seeds (crushed) 1 tbspBlack pepper (crushed) 1 tbspLemon juice 3 tbspCoriander seeds (crushed) 1 tbspGreen chilies 6-7 (sliced)Ginger julienne for garnishGreen coriander for garnishDirections:In a pot add one tablespoon of oil, add ginger paste, and sauté it for a minute.Add mutton, three cups of water then cover and cook for 15 to 20 minutes until its 80% done.Take off the meat and save the stock for late use.In a karahi add oil then add green chilies and fry it for a minute. Take out half of the chilies.In the other half add garlic and sauté for a minute.Add meat, stock, salt, cumin, black pepper, lemon juice, coriander seeds and cook for 5 to 6 minutes on high flame for 5 to 6 minutes.Lastly add yogurt and cook for another 5 to 6 minutes until water dries out.Garnish with ginger, coriander and fried green chilies.Your delicious and simple sulemani mutton karahi is ready to serve.Preparation time: 10-15 minutesCooking time: 30-35 minutesServing: 3-4 personsسلیمانی کڑاہی ریسپیاجزاء:مٹن 1کلوادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچلہسن 1کھانے کا چمچکھانے کا تیل 3کھانے کے چمچنمک حسبِ ذائقہدہی 1کپذیرہ 1کھانے کا چمچکٹی کالی مرچ 1کھانے کا چمچلیموں کا رس 3کھانے کے چمچکٹا ہوا دھنیا 1کھانے کا چمچسبز مرچیں 6-7عددادرک گارنش کے لئےسبز دھنیا گارنش کے لئےترکیب:ایک پین میں ایک کھانے کا چمچ ّکھانے کا تیل اور ادرک ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔اب اس میں مٹن اور تین کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ پکائیں۔پھر چولہا بند کردیں اور یخنی نکال کر سائیڈ پر رکھ دیں۔اب ایک کڑاہی میں کھانے کا تیل اور سبز مرچیں ڈال کر ایک منٹ فرائی کر لیں اور آدھی مرچیں نکال کر سائیڈ پر رکھ دیں۔پھر آ دھی مرچوں میں لہسن ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔اب اس میں مٹن، یخنی، نمک، ذیرہ، کالی مرچ، لیموں کا رس اورثابت دھنیا ڈال کر پانچ سے چھ منٹ تیز آنچ پر پکائیں۔پھر اس میں دہی ڈال کر پانچ سے چھ منٹ پانی خشک پونے تک پکائیں۔اب ادرک، دھنیے اور تلے ہوئے پیاز سے گارنش کریں۔مزیدار سلیمانی کڑاہی تیار ہے۔تیاری کا وقت: 10-15منٹپکانے کا وقت: 30-35منٹافراد: 3-4