Fry Kaleji, amazing recipe is here to try. Make this tempting Mutton Kaleji Fry Recipe this Eid and share your thoughts with us about this recipe.#KalejiFry #BakraEidSpecialRecipe #SooperChefTawa Fry Kaleji Recipe in English: Ingredients: 1 kg Mutton liver 1 tsp Ginger garlic 1 tbsp Lemon juice 2 tbsp Oil 1 cup Onion (chopped) 1 tbsp Garlic (chopped) 1 tbsp Ginger (chopped) 1/2 tsp Turmeric 1 tsp Red chili flakes 1/2 tbsp Coriander (crushed) 1/2 tbsp Cumin (crushed) Salt to taste 1 tsp Garam Masala 1 cup Coriander fresh 1/2 cup Tomatoes (chopped) Ginger slices for garnishGreen chilies for garnish Coal for smoke Ingredients for marination: 1 cup Yogurt 1/2 tbsp Coriander (crushed) 1/2 tbsp Cumin (crushed) 1/2 tbsp Red chili flakes 1 tbsp Garlic (chopped) 1 tbsp Green chilies (chopped) Directions for Kaleji Fry: In a bowl of water mix lemon juice, ginger garlic paste and soak mutton liver in it for 10 to 15 minutes.Drain out water and cut small cubes of mutton liver. In a bowl mix yogurt, coriander, cumin, red chili flakes, garlic, green chilies and marinate liver cubes for 30 minutes in it. In a flat pan heat oil, cook onion until translucent, then add ginger, garlic and cook a bit. Add turmeric, red chili flakes, coriander, cumin, salt and cook for 2 to 3 minutes. Then add marinated liver cubes in it and cook for 15 to 20 minutes. Then add coriander, tomatoes, garam masala and cook for 4 to 5 minutes. Heat coal and smoke your dish for 2 to 3 minutes. Garnish with coriander, green chilies and ginger. your Kaleji Fry is now ready to serve/Preparation time: Cooking time: Serving:Kaleji Fry recipe in urduتوا فرائی کلیجی ریسپیکلیجی بھگونے کے اجزاء:ادرک لہسن پیسٹ 2چائے کے چمچلیمو کا رس 1کھانے کا چمچپانی حسبِ ضرورتمیرینیشن کے اجزاء:دہی 1اور آدھا کپدھنیا پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچذیرہ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچکٹی لا ل مرچ 1چائے کا چمچلہسن 1کھانے کا چمچسبز مرچیں 2-3عدداجزاء:مٹن کلیجی 1کلوادرک لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچلیمو ں کا رس 1کھانے کا چمچکھانے کا تیل 2کھانے کے چمچچوپڈ پیاز 1کپچوپڈ ادرک 1کھانے کا چمچچوپڈ لہسن 1کھانے کا چمچہلدی آدھا چائے کا چمچکٹی لال مرچ آدھا کھانے کا چمچٍکٹا ہوا دھنیا آدھا کھانے کا چمچکٹا ہوا ذیرہ آدھا کھانے کا چمچنمک حسبِ ذائقہگرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچتازہ دھنیا آدھا کپچوپڈ ٹماٹر آدھا کپادرک سلائس گارنش کے لئےسبز مرچیں گارنش کے لئےکوئلہ دھویں کے لئےترکیب:ایک باؤل میں پانی، لیموں کا رس، ادرک لہسن پیسٹ اور بھگوئی ہوئی مٹن کلیجی ڈال کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے اچھی طرح مکس کریں اور پانی نکال کر مٹن کلیجی کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔اب ایک باؤل میں دہی، دھنیا، ذیرہ، کٹی لا ل مرچ، لہسن، سبز مرچیں اور مٹن کلیجی ڈال کر تیس منٹ تک میرینیٹ کر لیں۔پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر تھوڑا سا پکا لیں۔اب اس میں ہلدی، کٹی لال مرچ، دھنیا، ذیرہ اور نمک ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔پھر اس میں میرینیٹ کی ہوئی کلیجی ڈالیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لئے پکائیں۔اب اس میں دھنیا، ٹماٹر اور گرم مصالحہ ڈال کر چار سے پانچ منٹ کے لئے پکائیں۔پھر کوئلے سے اپنی ڈِش کو دو سے تین منٹ کے لئے دھواں دیں۔دھنیا، سبز مرچوں اور ادرک کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں۔تیاری کا وقت: 20منٹپکانے کا وقت: 15-20منٹافراد: 3-4